کراچی (مانند نیوز ڈیسک)نارتھ ناظم آباد کے نئے اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے اور تنقید کا نشانہ بننے کے بعد ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا۔حازم  بنگوار نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضد ہوگئی ہے کہ پاکستان میں ہی رہوں گا اور یہیں رہ کر کام کرنا چاہتا ہوں، نہ ٹرانس جینڈر ہوں، نہ عورت، میں مرد ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے فیملی کے منع کرنے کے باوجود کمیشن کا امتحان دیا اور اب عوام کی خدمت کر رہا ہوں۔حازم بنگوار کے مطابق میری کوشش ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کروں۔نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر نے اس انٹرویو میں خود سے متعلق پھیلائی جانے والی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش بھی کی ہے۔بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے