جمرود(نمائندہ  مانند)تفصیلات کے مطابق جمرود میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی ریلی تحصیل آفس سے تاریخی باب خیبر تک نکالی گئی۔ریلی میں شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز و کتبے اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیر کے حوالے سے نعرے درج تھے کشمیر کے حوالے منعقدہ ریلی میں قبائلی مشران،بلدیاتی نمائندہ گان،ڈی سی خیبر شاہ فہد،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حسیب الرحمان اے سی جمرود محمد عرفان عثمان،تحصیل چیئرمین الحاج سید نواب آفریدی،وی سی چیئرمین حاجی عبدالمنان مندوخیل اور مختلف محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ریلی سے مقررین نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے اس پر قبضہ ہر گز برداشت نہیں کریں گے۔کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے اقوام متحدہ اس کا نوٹس لیں۔مقررین نے کہا کہ ہندوستان نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ہے جہاں پر کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے