ٹل(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ہنگو کمشنر۔II ہنگو نواب خان بنگش کی نگرانی میں 5 فروری یوم کشمیر کے سلسلے میں ٹی ایم اے ٹل دفتر سے پرامن ریلی نکال کر ایف سی پلازہ ٹل تک اختتام پزیر ہوئی جس میں ٹی ایم اے ٹل سٹاف گرداور ٹل عبید خان بنگش پٹواری عبدالجمال ناصر مقامی پولیس اور علاقہ معززین نے شرکت کرکے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور ملک کی بقاء کے لیے خصوصی دعا کی گئی