ایبٹ آباد (مانند نیوز)اسسٹنٹ کمشنر پٹن انجنئیر بلال ناصر کی زیر نگرانی شعبہ تعلیم کے حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول پٹن میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ ریونیو کوہستان لوئر، سب ڈویژن کے تمام سربراہان اور اساتذہ نے شرکت کی۔ اساتذہ نے اپنے اپنے مسائل سے اسسٹنٹ کمشنر کو اگاہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر پٹن انجینئر بلال ناصر صاحب نے کچھ مسائل کو موقع پر ہی حل کیا اور دیگر مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دیہانی کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے