پبی (مانند نیوز) پبی اور ملحقہ علا قوں میں دن دیہاڑے چوریوں اور اسلحہ کے زور پر مو با ئل فونز چھینے کا سلسلہ بد ستور جاری ہے پے در پے وارداتوں سے عوام شدید پر یشان لو گوں نے رات کو چوکیداری کر نا شروع کی ہے تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی میں چوروں نے لو گوں کا جینا حرام کر دیا ہے رات کی تا ریکی میں گھروں گھس کر اسلحہ کے نوک پر گھروں کے مکینوں کو یر غمال بنا کر ان کے گھروں سے درجن بھر ڈاکوٗوں اور چورسا مان کا صفایا کرتے ہیں اور فرار ہو تے ہیں دیہا ڑے بھی اسلحہ کے نوک پر پبی کالج روڈ پر احمد عادل نا مہ طا لب علم سے قیمتی مو بائل فون اور خدریزی میں اشفاق نا می لڑ کے سے مو با ئل فون چھین کر مو ٹر سا ئیکل سوار چور فرار ہو ئے ایک ہفتہ قبل سرشام خدریزی میں نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے نوک پر چھ افراد سے مو با ئل فونز چھینے تھے اور ابھی تک پو لیس نے کسی کو گرفتار نہیں کیاہے۔
