پبی (مانند نیوز) جامعہ دارالہدی نوشہرہ میں سالانہ عظیم الشان علمی، روحانی اصلاحی  اجتماع بسلسلہ دستارفضیلت منعقد ہوئی جامعہ دارالہدٰی نوشہرہ میں ساتواں سالانہ علمی،روحانی، اصلاحی  اجتماع بسلسلہ دستار فضیلت منعقد ہوئی۔اجتماع میں 36 فضلاء کرام کی اکابرین امت کے دست مبارک سے دستار بندی ہوئی ۔تقریب دوحصوں پر مشتمل تھا۔پہلیحصے میں طلباء کرام نیاپنے اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔دوسرے نشست میں ملک بھر کے جید علماء کرام نیاپنے  قیمتی نصائح اور حالات حاضرہ،اسلامی معاشرے کیقیام،علماء کے کردار،مدارس کی خدمات اور نوجوان نسل کی تربیت و بہترین رہنمائی جیسے اہم موضوعات پر پْر مغز خطابات کیے۔اور اس عظیم الشان وپْروقارتقریب کے مہمانان خصوصی جامعہ دارالعلوم اسلامیہ اضاخیل بالاکے مہتمم وشیخ الحدیث مولانا سید نثار اللہ باچا،جامعہ دارلعلوم حقانیہ کے شیخ الحد یث  ولی کامل مولا نا مغفوراللہ باباجی،جانشین حانقاہ مدنی اٹک یادگار اسلاف پیرطریقت مولناقاضی ارشدالحسینی،پیرطریقت رہبر شریعت مولانا محمد صدیق باچاصوابی،جامعہ دارالعلو م حقانیہ کے نائب مہتمم مو لا ناحامد الحق حقانی،وکیل احناف مولانا   پیر مفتی گوہر علی شاہ،جامعہ دارالعلوم دیوبند ثانی کے ترجمان مولناٰ عرفان الحق حقانی،خطیب اسلام شعلہ بیان مھتمم جامعہ ابوہریر ہ وشیخ الحدیث مولا ناعبدالقیو م حقانی،نمونہ اسلاف پروفیسر مولانامفتی محمد الیاس،اضاخیل باچاصاحب کے جانشین پیر طریقت رہبر شریعت مولا ناسید منیب اللہ باچا،جامعہ اسلامیہ بانڈہ شیخ اسماعیل تاروجبہ کے مہتمم پیرطریقت مولا نا میاں ولی جان حقانی،مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد فرید کے خلیفہ پیرطریقت مولا ناا احسان الکریم نقشبندی،جامعہ منبع العلوم اضاخیل نوشہرہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مولنا شیخ نعمت اللہ نعمانی،اہلسنت والجماعت ضلع نوشہرہ کے امیر مولا ناقاری سید عابد شاہ،جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کیامیرمولا نا قاری محمد اسلم،مدرسہ صوت القرآن عمرے کلے  کے مہتمم مولاقاری محمد اسماعیل،جامعہ دارالعلوم نوشہرہ کے مہتمم مولنا ٰمفتی اجمل غنی،جمعیت طلباء اسلام ضلع  نوشہرہ کے صدر مولا نا قاری نور الحق،جامعہ عثمانیہ زنڈوبانڈہ کے مہتمم مو لانااحمد عثمانی،جامعہ شمسیہ پیر سباق شریف کے مہتمم  مولا ناہدیت سلام،جامعہ تعلیم القرن نوشہرہ کینٹ کے مہتمم مولا نا قاری محمد  اکمل،خانقاہ پیرسباق  کے روح رواں مولا نا فقیر احمد مدنی اور اس کے علاوہ ملک بھرکے جیدعلماء کرام مشائخ عظام،مصلحین امت، زعمائے ملت، قراء کرام شعرائے عظام،مذہبی وسیاسی رہنماؤں سمیت علاقہ   بھرکے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی،جامعہ کے نائب مدیر قاری فضل الرحمنٰ نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا،مدیر جامعہ مولنا قاری شمس الرحمنٰ اور اکابرین علماء کرام  کی دست مبارک سے طلبا ء؎کرام  کی دستاربندہوئی اور ا?خر میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ  کے شیخ الحدیث مولنا مغفور اللہ بابا جی کی دعا سے تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے