ہنگو (مانند نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو آصف بہادر کی کوششوں سے ہنگو میں مزید ایک چیک پوسٹ قائم کر دی گئی،  سمانہ روڈ پر قائم ہونے والے پولیس چیک پوسٹ بیک وقت تین رابطہ سڑکوں پر سیکورٹی نظام کو بیتر بنانے میں معاون ثابت ہو گی۔ہنگو سمانہ روڈ چیک پوسٹ کا ڈپٹی کمشنر رفیق خان مہمند نے فیتہ۔کاٹ کر افتتاح کیا۔۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرہنگورفیق مہمند نیکہاکہ موجودہ ڈی پی او اصف بہادرنیپولیس کی استعدادکاربڑھانیکیلئیموثر اقدامات اٹھائے ہیں جس کی بدولت پولیس کی کاکردگی میں بھی نکھارآیا ہے۔ڈی پی اواصف بہادر نے اس موقعہ پر کہا کہ شہر کے اہم ترین مقام پر یہ چیک پوسٹ قائم کی گئی ہے جس کی بدولت  ہنگوشہرمیں نہ  صرف شہریوں کوتحفظ کا احساس ہوگا بلکہ جرائم کی شرح بھی مزیدکم ہوگی اورجرائم پیشہ مجرم اشتہاریوں کی نقل وحرکت پربھی کڑی نظر رکھی جاسکے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے