پبی (مانند نیوز) کا مران ولد نظام الدین سا کن جبہ تر تھصیل پبی ضلع نو شہرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے بر پختونخوا میں صوبائی محصولات کی بڑی امدن کا زریعہ ادنی معدنیات کی نیلامی میں ہیرا پھیری محکمہ معدنیات صوابی نے صوابی کے 80 کروڑ کے تخمینے کے لئے کئی بلاک نیلامی سے باہر کردئے تقریبا”49/50 کروڑ میں صوابی کنسٹرکشن کمپنی کو دے دئے بولی سے باہر کر دیئے گئے ایریاز جلبئی (ون) جگناتھ چونترہ جبار ڈب کورونہ کیس کی اجازت سے صوابی کنسٹرکشن کمپنی غیر قانونی طور پر چلارہے ہیں بقا یا جا ت کے باوجودان کا ٹھیکہمنسوح نہیں کیا اس کے ٹھیکہ مٰں ریت شا مل نہیں ہے یہ ساری آوٹ ساتئیڈ سے ریت نکال رہے ہیں ڈپٹی کمشنر صوابی ڈی پی او صوابی محکمہ معدنیات صوابی کیوں اس کھلے غیرقانونی ایریاز سے صوابی کنسٹرکشن کمپنی کی معدنیات نکال کر اربوں کی کمائیوں پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچارہے ہیں ملی بھگت سے مال کمائی کا دھندہ ؎ منظور نظر صوابی کنسٹرکشن فرم کو غیر قانونی طور پر چلانے کا گرین سگنل دیدیا گیا ہے قانونی طور پر لیاگیا جلبء (2) لیز کے ساتھ نیلامی سے باہر رکھے گئے جلبئی(1) ایریاز جگناتھ / چونترہ جبار / کو غیر قانونی طریقے سے چلا رہے ہیں پونٹیا ایریا بھی اکشن میں صوابی کنسٹرکشن کمپنی کو نہیں ملا جلبئی ٹو قانونی طور ہر نیلامی میں لیا گیا ہے لیکن جلبئی ٹو میں ریت نہیں ہے جلبئی (2) میں بھی نقشے سے باہرغیر قانونی ایریاز میں کان کنی کس کی اتھارٹی سے کر رہاہے لیکن صوابی کنسٹرکشن ہورے ضلع صوابی کو غیرقانونی طریقے سے چلا رہے ہیں آخرکس کی مرضی سے یہ غیر قانونی کمائیاں ہو رہی ہے جب کہ صوابی کنسٹرکشن فرم نے جلبئی(2) لیز کرکے تقریبا”49/50 کروڑ میں صوابی کنسٹرکشن کمپنی کو نیلامی میں دیدیا تھا لیکن اب صوابی کنسٹرکشن کمپنی نے اپنی غیر قانونی کان کنی کا دائرہ جلبئی(1) چونترہ جبار ڈب کورونہ سمیت دیگر ایریاز تک وسیع کرکے ممنوعہ ایریاز میں بھی ریت نکال کر قومی خزانے کو مال مفت دل بے رحم کے مصداق گزشتہ سات مہینوں سے نقصانات پہنچاتے جا رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ڈائریکٹر معدنیات صوابی اور صوابی کی ضلعی پولیس انتظامیہ نے بھی ملی بھگت سے خاموشی اختیار کر رکھی ہوئی ہے جب کہ غیرقانونی طور پر نیلامی سے باہر ایریاز میں کان کنی کرکے قومی خزانے کو اربوں روپے کے مالیاتی نقصانات پہنچا رہے ہیں صوابی کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے کچھ عرصہ قبل جعلی کال ڈیپازٹ استعمال کرنے پر ان کی فرم بلیک لسٹ ہوئی تھی محکمہ معدنیات کے افسر کو زودوکوب بھی کیاگیا جس کی ایف آئی ار بھی درج ہے پھر کیوں صوابی کنسٹرکشن کمپنی کو آکشن میں بیٹھایا گیا لیکن اس کے باوجود محکمہ معدنیات صوابی نے ٹیکنکل انجنیئرنگ سے بڑے ایریاز نیلامی سے باہر کرکے جلبئی ٹو تقریبا” 49 / 50 کروڑ میں صوابی کنسٹرکشن کمپنی کو دیدیا تھا لیکن جلبئی(ون) جگناتھ /چونترہ جبار/ حسین درنگ / افسر خان درنگ /ڈب کورونہ/ صفدر درنگ / علی حیدر درنگ /جگناتھ ایریا میں شیر غنی درنگ! مراد کوثر درنگ! تور درنگ خوشدل درنگ سے روزانہ کی بنیادوں پر سینکڑوں ٹریکٹر ٹرالیوں ڈمپر ٹرک راکٹ ٹرک سے فی گاڑی 4500/ 7000 روپے تک وصولی کرکے غیر قانونی طور پر ادنی معدنیات کے خزانے کو اربوں روپے کے نقصانات پہنچانے کا دھندہ جاری رکھا ہوا ہے۔۔وزیراعلی اور گورنر خیبر پختون خواہ اس کا فوری نوٹس لیں۔