شیرگڑھ (مانند نیوز) آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے جمعرات کے روز شیرگڑھ کا مختصر دورہ کیا وہ صدر کرائم اینڈ ٹیررازم جرنلسٹ فورم ،بیور چیف نیوزون پشاور، الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر برائے کے پی کے اور پشاور پریس کلب کے ممبر عظمت گل کی رہائش گاہ پر تشریف لے آئیں ان کے والد بزرگوار مرحوم پکھراج گل کی فاتحہ خوانی اور مرحوم کے سوگواران کے ساتھ تعزیت کی آئی جی کچھ دیر کیلئے مرحوم کے خاندان اور ممتاز صحافی عظمت گل کے ساتھ ٹھہرے اس دوران بائیزئی پریس کلب کے صحافی برادری ، علاقہ عمائدین اورمرحوم کے خاندان کے افراد موجود تھے سرکل تخت بھائی اور شیرگڑھ پولیس نے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے ڈی ایس پی سرکل بشیر احمد یوسفزئی اور ایس ایچ او شیرگڑھ ریاض خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری موجود تھیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے