سوات(مانند نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس آختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے ویژن”منشیات سے فری معاشرہ ” کے عزم کے مطابق ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر تھانہ چپریال کے حدود میں منشیات کے خلاف اگاہی مہم کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی ایس ایچ او تھا نہ چپریال محمد ایاز خان کے قیادت میں نکالی گئی، جسمیں اساتذہ کرام، علاقہ معززین، ٹریڈ فیڈریشن و سکول کے طلباء نے شرکت کی۔ریلی میں سید آباد چپریال سے چپریال بازار تک واک کئے گیا ، جس کا مقصد معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے علاقوں کی لوگوں کو اجاگر کر نا تھا۔اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں پولیس کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے