اورکزئی (مانند نیوز)انٹیلیجنس ادارے کی انفارمیشن پر اورکزئی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی تفصیلا کے مطابق اورکزئی پولیس نے ا نٹیلیجنس ادارے کی معلومات پر منشیات کے اڈے پر چھاپہ کے دوران 100 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ڈی پی او صلاح الدین کا کہنا تھاکہ ضلع بھر میں منشیات سمگلروں کی خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔