ہری پور (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن ریٹارڈ عون حیدر گوندل اور ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کا مختلف جلوسوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا سیکورٹی انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور ڈیوٹی پرتعینات افسران و جوانوں کو جلوس کے اختتام تک الرٹ اور چوکس رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات کی۔