کرک (مانند نیوز)ریسکیو 1122 کرک کرک مین انڈس ہائی وے پر زرخان کلہ چوک میں چلتے ہوئے موٹر کار پر فائرنگ، ریسکیو 1122کرک: نامعلوم افراد کے فائرنگ سے باپ اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے، کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔کرک: ایک زخمی کو ڈاکٹر کے عین مشورے کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں کے نام: جہانگیر، بیٹا دستگیر سکنہ ایسوٹ کلہ۔