پشاور(مانند نیوز)حیات آباد میں تیمور خان جھگڑا کے خلاف ہونے والے احتجاج سے پاکستان تحریک انصاف حیات آباد کے ورکروں اور عہدے داروں کا اس سے لاعلمی کا اظہار کیا بیس پچیس افراد کے اس احتجاج میں حصہ لینے والوں میں کسی کا بھی تعلق حیات آباد سے نہیں تھا۔یہ بات چیئرمین حیات آباد عمران خان سالارزئی نے تیمور خان جھگڑا کے خلاف ہونے والیاحتجاج کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ ھم نے پہلے بھی آگاہ کیا تھا کہ ایک منظم طریقے سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے فلیکس پھاڑے اور اترے گئے پھر ان کی جگہ نامنظور نامنظور کے فلیکس لگائے گئے اور اب چند کرائے کے لوگوں کو بلا کر آحتجاج کیا گیا حیات آباد میں اکثریت چیئرمنوں کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور ان تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں نے ارباب شیر علی خان اور تیمور خان جھگڑا کی حمایت کی ہے اور سب ان کے الیکشن کمپین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں رہے ہے پھر یہ کون لوگ ہے اور کس کی آشیرباد سے یہ احتجاج کررہے ہے یہ لوگ جو بھی ہے مگر انشائاللہ اللہ کے فضل اور عوام کی طاقت سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران ارباب شیر علی خان اور تیمور خان جھگڑا بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے مخالفین کے تمام منصوبے خاک میں ملائے گے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے