ہری پور (نمائندہ مانند)ہری پور میں الیکشن عملہ کو سامان حصول کی مشکلات، روایتی سست روی جاری .ہری پور میں الیکشن عملہ کو سامان کے حصول کے یے سخت مشکلات ۔کئی لوگ تو صبح 8بجے سے آے ہوۓہیں انک ابھی تک سامان نہ مل سکا ۔ خاص طور پر دورردراز کے علاقہ جات جیساکہ پانی پار کے علاقے اور پہاڑی علاقے شامل ہیں ۔خاص طور پر عورتوں کے لیے وہ کس وقت اپنے پولنگ سٹیشن پر پہنچے گیئں اور وہاں انتظامات مکمل ہونگے ۔اور اس کے ساتھ نظم وظبط اور انتظامات میں کمی کی وجہ سے بھی عملہ کو مشکلات کا سامنا ہے ۔خاص طور پر ایپ کی ڈاؤن لوڈ میں بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے ۔اور جب تک ایپ ورکنگ نہیں ہوگی۔ تب تک مشکل قائم ہوگی ۔ اسکے ساتھ عورتوں کو زیادہ مشکلات ہیں انکو اپنی مقررہ جگہ ڈھونڈنے میں بھی مشکلات ہو رہیں ہیں کسی بھی جگہ کو نمایاں چھوٹے بینرز لگا دیے جاتے تو انکو انی جگہ ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی ۔