ہنگو(مانند نیوز )ہنگو بازار میں پہلی بار کوئٹہ ہنگو کیفے ٹیریا کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نثار احمد خان نے فیتہ کاٹ کر ہنگو بازار میں کیفے ٹیریا کا افتتاح کیا ہنگو کوئٹہ کیفے ٹیریا کے مالکان نسیم خان لیاقت و دیگر نے مہمانان گرامی کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر ڈی سی حیدر حسین ڈی پی نثار احمد نسیم خان لیاقت و دیگر کا کہنا تھا کہ ہنگو ایک پرامن ضلع ہے یہاں پر کاروبار کے بے پناہ مواقع موجود ہیں نوجوانوں کو تعلیم کے بعد اپنے کاروبار پر توجہ دینی چاہئے ہنگو بازار میں اس طرح بہترین کھانوں اور چائے کا مرکز بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہنگو کے عوام مہمان نواز امن پسند لوگ ہیں اس موقع پر کیفے ٹیریا کے مالک نسیم حسن لیاقت خان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمارا مین بازار ہنگو میں کیفے کھولنے کا یہی مقصد ہے کہ ہنگو کے عوام باہر سے آئے ہو ئے مہمانوں کو بہتراور معیاری خوراک پیش کرے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے