وانا (مانند نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقہ سرہ کنڈہ سرحد پار کر ایف سی اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کی تبادلہ ہوا، تبادلے میں 7 مسلح افراد ہلاک ہوئے، اور ایک سپاہی نے اپنے ملک پر جان قربان کر شہادت کے عظیم مرتبہ حاصل کی، ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزم واد بھی برآمد ہوا۔ نامعلوم مسلح افراد کی لاشیں ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں پڑی ہے، ذرائع کے مطابق ایف سی پر حملے میں جان بحق ہونے والے نامعلوم مسلح افراد میں پانچ کا تعلق افغانستان سے ہے، اور دو کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور بہادر جوانوں کی قربانیاں فوج کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے