پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے تھانہ داؤدزئی کی حدود وزیر قلعہ میں جائیداد کے تنازع پرفریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطاق جائیداد کے تنازع کی وجہ سے فریق اول حیدر حاجی اور فریق دوم جمیل نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور تفتیشی افسران نے فوری موقع پر پہنچ کر میتوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے ان کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھا پے مارے جا رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے