شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ میں طوفانی پر برف باری سے واپڈا کے کمبے گر گئے تارے ٹوٹ گئی۔ 10 سے زائد مقامات پر مین ٹرانسمیشن لائن کو نقصان پہنچا ہے جس کی بحالی میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں محکمہ واپڈ اشانگلہ کی وضاحت۔شانگلہ میں اتوار کے روز سے شروع ہونے والی برف باری کے بعد مختلف علاقوں میں صورتحال شدت اختیار کر گئی طوفانی برفباری کے بعد شانگلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹرالپوری اور مضافاتی علاقوں تک انے والی ٹرانسمیشن لائن 10 میں سے زائد مقامات پر خراب۔مختلف جگہوں پر کمبے گر گئے اور مین ٹرانسمیشن لائن کے تارے ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے وادی شانگلہ کے بیشتر علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے۔ مقامی پن بجلی گروں کے کمبے اور تارے بھی ٹوٹنے سے وادی مکمل طور پر اندھیروں میں محکمہ واپڈا حکام کے مطابق برماچاڑ، ناغہ سمیت دیگر مقامات پر نئے ٹرانسمیشن لائن پرانے ٹرانسمیشن لائن پر گرنے سے دونوں لائن کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ 10 میں سے زائد مقامات پر تارے اور کمبے ٹوٹ گئی ہیں جس کے بحالی میں دو سے تین دن درکار ہے۔ شانگلہ کے بیشتر علاقوں میں بھی مکمل طور پر اندھیروں میں ڈوب گئیں ہیں، ایک درجن سے زائد مقامی پن بجلی گر ناکارہ ہو گئے ہیں جس میں سے بیشتر کے تارے ٹوٹ گئی جبکہ لوڈ کی وجہ سے ان مقامی پن بجلی گھروں کے جنریٹرز کو بھی نقصان پہنچا ہیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے