پشاور(مانند نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے دوران پور میں واقع ایک گھر کی چھت گر گئی،خاتون اور بچہ جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ریسکیوحکام کے مطابق پشاور کے علاقے دوران پور میں واقع ایک گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔ چھت کے ملبے سے 5 زخمیوں کو نکال کر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔ بارش کے باعث گھر کی چھت بوسیدہ ہو کر گری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے