لاہور (مانند نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے 371 کے اراکین میں سے 321 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔حلف اٹھانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 193 اور سنی اتحاد کونسل کے 98 ارکان نے اسمبلی شامل ہیں۔مسلم لیگ ق کے 10،پاکستان پیپلزپارٹی کے 13 نو منتخب ممبران،استحکام پاکستان پارٹی کے 5 ارکان اور تحریک لبیک، مسلم لیگ ضیاالحق کے ایک ایک رکن نے بھی حلف اٹھایا لیا