بٹ خیلہ (مانند نیوز)ضلع ملاکنڈ سمیت پورے صوبے میں محکمہ پولیس کے جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس کی تجدیددرد سر بن گئی شہری ذلیل و خوار،ایکسپائر لائسنس کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے 2018ء تک خیبر پختونخوا پولیس کو پروفیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا اختیار تھاجس کے بعد یہ اختیار محکمہ ٹرانسپورٹ کو دے دیا گیاکئی سال گزرنے کے باوجود ان کمپیوٹرائزڈ لائسنسوں کاڈیٹا بیس یعنی آن لائن ریکارڈ محکمہ ٹرنسپورٹ کو عدم منتقلی کی وجہ سے ملاکنڈ سمیت صوبے دیگر اضلاع ہزاروں لائسنسوں کی تجدید طویل عر صے سے التوا کی شکار ہے اس کے علاوہ ضلع ملاکنڈ میں پورے صوبے کے بر عکس پولیس نہ ہونے کی وجہ سے نان کمرشل ڈرائیونگ لائسنس موٹر کار و موٹر سائیکل کا اجرا ء بھی عارضی روکا ہوا ہے کیونکہ اس کیلئے سپیشل نو ٹیفکیشن کی ضرورت ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے