اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کی۔حلف اٹھانے کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا پی ٹی آئی کا و طیرہ ہے،یہ وہی کرسکتے ہیں،بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کی۔خود ہی نتیجہ اخذ کرلیں۔کوئی شخص یا فرد ایسا خط نہیں لکھ سکتا۔انہوں نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت ایسا خط نہیں لکھ سکتی،سائفر کے بعد آئی ایم ایف کو خط بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے