لوئر چترال (مانند نیوز)صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انور اکبر خان نے مانیٹرنگ ڈیسک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اے سی ریونیو شہروز مفتی بھی موجود تھے۔ اے ڈی سی نے عوامی شکایات کے حل کے لیے بازار میں مختلف کاروباری مراکز کا دورہ کیا اور گرانفروشی میں ملوث دکانداروں کے خلاف کاروائی کی، دکانداروں کو وارننگ دی کہ مقررہ نرخ نامہ واضح طور پر آویزاں رکھیں اور درست کوالٹی کی اشیاء ہی فروخت کریں۔ انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ خریداری کے وقت درست وزن سے اشیائے خوردنوش خریدیں اور زائد رقم مانگنے یا کم وزن دینے والے دکان داروں کے خلاف رپورٹ درج کروائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے