سخاکوٹ(مانند نیوز) جماعت اسلامی تحصیل درگئی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینوں پر اسرائیلی تسلط کے خلاف لبیک القدس ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلعی قائمقام امیر شاہ راز خان، ضلعی جنرل سیکرٹری رضوان اللہ مہمند، تحصیل درگئی کے امیر فضل وہاب، جنرل سیکرٹری رشیداحمدقاضی، خطیب جامع مسجد درگئی محمدطیب ودیگر کر رہے تھے نے یوم القدس کے حوالے سے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم فلسطینوں پر اسرائیلی تسلط اور جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی معنیٰ خیز ہیں تاریخ مسلمان حکمرانوں کی غفلت کو سیاہ حروف سے تحریر کریگی امت مسلمہ ماہ رمضان کے مبارک مہینہ میں مظلوم فلسطینوں کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں۔مقررین نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے