پبی (مانند نیوز) علاقہ نظام پور کے عوام ٹول پلازہ بنانے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے نظام پور کے 36 دیہاتوں کے عوام نے نظام ہور دروازگئی کے مقام ٹول پلازہ بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا اور روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دیا تھا مظاہرین نے کہا کہ نظام پور انتہائی پسماندہ علاقہ ہے ٹول پلازہ بنانا نا عوام کے ساتھ انصافی ہے مظا ہرین نے کہا کہ اگر ٹول پلازہ بنانے کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو عید کے بھر پور احتجاج کرینگے