پبی (مانند نیوز )قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس/نوشہرہ میڈیکل کالج ایم ٹی آئی نوشہرہ میں آئی پی سی ٹرینینگ سیشن کا انعقاد ہوا ڈین نوشہرہ میڈیکل کالج/ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر کی ہدایات کی روشنی میں انفیکشن پروونشل اینڈ کنٹرول سیشن پر ٹرینینگ دی گئی آئی پی سی ٹریننگ کا انعقاد انڈس ہسپتال کی وساطت سے کیا گیاٹریننگ سیشن میں ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف نے شرکت کی۔