چارسدہ(مانند نیوز) عمرزئی پولیس کی بڑی کاروائی، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دوکان سے چوری کرنے والا شاطر ملزم گرفتار، گرفتار ملزم نے تھانہ خانمائی اور تحت بھائی میں بھی وارداتوں کا انکشاف کیا ہیں، ملزم سے مال مسروقہ لاکھوں روپے، بٹریاں، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد،جبکہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا چنگ چی اور پستول بھی برآمد،مزید تفتیش جاری ہے، ڈی ایس پی تنگی حسن خان تفصیلات کے مطابق عمرزئی پولیس کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دوکان سے چوری کے پے در پے وارداتوں کی رپورٹ موصول ہوئی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ نذیر خان نے وارداتوں کا ن