پبی (مانند نیوز ) بور ڈ آف انٹر میڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن مردان میٹرک امتحان صٖاف اور شفاف انعقاداور نقل کے خا تمے میں مکمل طور پر ناکام ثا بت ہوا ہر شعبے میں کرپشن عروج پر ہیں امتحا نی ہا لوں میں کھلے عام نقل ہور ہا ہے پر چے کا پہلا حصہ پر چہ 15 سے30منٹ شروع ہو نے سے پہلے آوٹ ہو نا مکمل بن گیا ہے اس کے لئے مختلف ورڈ سپ گروپ بن گئے جو مردان نو شہرہ صو ابی اضلاع میں شیئر کرتے ہیں امتحان دینے والے طلباء اور طا لبات کو پرچے کا پہلا حصہ حل شدہ ہال میں جا نے سے پہلے دیتے ہیں بور ڈ آف انٹر میڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن مردان میں کرپشن کا بازار گرم ہے امتحان میں ڈیو ٹیاں 6ہزار سے10 ہزار روپے میں لگے ہیں ذیادہ تر ڈیوٹیاں ایسے اساتذہ کے لگے ہیں جن کے نام امتحا نی ڈیوٹی لسٹ میں بھی نہیں بھیجے ہیں اورنہ ان لسٹ میں شا مل ہو تے ہیں بورڈ عملے اپنے کے ٹاوٹ پیسے لیکر ان کو ڈیوٹی آر ڈرز دیتے ہیں نجی اور سر کاری سکولوں میں نقل کھلے عام ہو نا مکمل بن گیا ہیں سکولوں کے کلاس فور ملا زمین امتحا نی ہال میں طلباء کے لئے نقل لے جا نے کے فی پر چہ 500 روپے سے لیکر 300 ہزار روپے لیتے ہیں جس سے تعلیمی نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اوربورڈ چیئر مین اور صو با ئی حکو مت کے اقدا مات صرف اخباری بیا نات اور سوشل میڈیا تک محدود ہیں اور عمل میں کو ئی بھی ادارے اس کے خلاف اقدا مات نہیں کر رہے ہیں