ملاکنڈ (مانند نیوز )ضلع ملاکنڈ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شاہد خان مہمند نے ضلع ملاکنڈ میں اسلحہ کے استعمال/ لے جانے/ کسی بھی قسم کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے اسلحہ کے استعمال، لے جانے اور کسی بھی قسم کی نمائش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے