پبی (مانند نیوز )تھانہ پبی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،03گرفتارسے ائس،چرس،03عدد پستول برآمد،مقدمات درج،تفتیش شروع کی ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کی واضح احکاماتِ کی روشنی میں جواد خان ایس ڈی پی اوپبی کی سربراہی میں پبی پولیس نے مختلف مقامات پر سب انسپکٹر سید نبی شاہ نے ملزم محمد غنی ولد شاہ ولی ساکن افغانستان حال پبی سے 90گرام ائس۔مقدمہ634مورخہ 22.07.2024 جرم 11Bخانزیب خان اے ایس آئی نے ملزم مقصود علی ولد فرہاد علی ساکن محب بانڈہ سے 495گرام ائس اور غیر قانونی اسلحہ 03 عدد پستول بر آمد کی مقدمہ635مورخہ22.07.2024جرم 15AA,11B.ریاض اللہ خان سب انسپکٹر نے ملزم طفیل شاہ ولد سید کمال شاہ ساکن ڈاگ بیسود سے 3000گرام چرس مقدمہ639مورخہ22.07.2024جرم 9D.بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے