پبی (مانند نیوز ) اسسٹنٹ کمشنر پبی خوالہ حقدار نے چارج سنبھا لا ان کا تبا دلہ اے سی خوالہ طارق کی جگہ مردان سے ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر پبی خوالہ حقدار نے اپنے عملے کو ہدایت کی کہ وہ اپنی فرائض ایما نداری سے انجام دیں کسی کو بھی شکا یت کا مو قع نہ دیں میری کوشش ہو گی کہ عوام کو کے مشکلات بروقت حل کریں اور ذیادہ سے زیادہ ریلف لوگوں کو دیں بازاروں کے چیکینگ کو یقینی بنا نے کے لئے اقدا مات کرو نگی ناجائز منافع خوروں کے ساتھ آہنی ہاتھوں کو سے نمٹے ینگے اور حکو متی پا لیسوں کے مطابق تجاوازات کا خلاف بھی بھر پور کاروئیاں ہو گی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے