پبی (مانند نیوز)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس/نوشہرہ میڈیکل کالج ایم ٹی آئی نوشہرہ میں ایم پاکس(MPOX) کے حوالے سے سیمینار منعقد ہواایک روزہ سیمینار کا مقصد ایم پاکس کے حوالے سے میڈیکل طلبہ و طالبات اور ڈاکٹرز کو وائرس کے حوالے سے مختلف علامات اور ایم پاکس وائرس میں مبتلا مریض پر تفصیلی بریفنگ دی ایم پاکس وائرس کے حوالے سے متعدد فیکلٹی ممبران نے اظہار خیال کیا جن میں پروفیسر ڈاکٹر خالد، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نسیم، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وقاص، اسسٹنٹ پروفیسر کلیم اللہ اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عدنان مسعودسیمینار کے اختتام میں فیکلٹی ممبران نے ایم پاکس کے حوالے سے آگاہی واک کی اور ورکشاپ کے مہمان خصوصی ڈین نوشہرہ میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر انور خان وزیر اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سردار سہیل آفسر نے ورکشاپ منتظمین کی کامیاب سیمینار کے انعقاد کر نے پر سراہا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے