پبی (مانند نیوز) وزیر اعلیٰ کے عوامی ایجنڈے کے تحت اما نکوٹ پبی میں کھلی کچہری میں متعلقہ محکموں کے افسران کے غیر موجودگی پر اسسٹنٹ کمشنر پبی خو لہ حقدار کا شد ید بر ہمی کا اظہار غیر حا ضر محکموں کے افسران کے خلاف کاروا ئی کر نے کے ڈی سی نو شہرہ صو با ئی حکو مت کو خط لکھا کھلی کچہری میں لوگوں کے مسا ئل سنی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے عوامی ایجنڈے کے تحت اما نکوٹ پبی میں اسسٹنٹ کمشنر پبی خو لہ حقدار ں نے کھلی کچہری منعقد کی جس میں تحصیلدار پبی فضل دیان تحصیلد ارایس ڈی سی سعید اللہ گر داور گو ہر علی وقاص خان ایریگیشن عا صم خان سپروائزر لو کل گورنمنٹ تحصیل پبی سلمان اکبر بے نظیر انکم سپورٹ ریسکیوکے عمران نے شر کت کی دیگر محکموں کے افسران اور نما ئندہ کھلی کچہری میں غیر حا ضر تھے جس پر عوام نے شدید احتجاج کیا کہ ہمارے مسا ئل سنے کے لئے دیگر محکموں کے افسران نہیں ہے جو ان سے وابستہ ہیں پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان نے کہا کہ سکولوں کے ساتھ ساتھ نالیوں اور راستوں میں گند گی پڑی ہے ٹی ایم او کو بار بار کہنے کے باوجود میں گند اٹھا نے نہیں آئے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے بوسیدہ عمارت کو مسمار کر کے اسر نو تعمیر کیا جا ئے دیگر مسا ئل کو سنے کے لئے متعلقہ افسران نہیں ہے تو ان کو بیان کر نے کا کو ئی فائدہ نہیں کسان کو نسلر ارشد علی نے کہا کہ امانکوٹ میں امن وامان کا بد ترین صورتحال ہے کھلے عام آئس اور چرس فروخت کر تے ہیں اور آئس والے،دیگر جرائم پیشہ افراد لوگوں کو اسلحہ کے نوک پر لوٹتے ہیں کو ئی محفوظ نہیں ہے خورشید نے کہا کہ بجلی کے ناروا لو ڈ شیڈ نگ ہو رہی ہے اور ہماری نسل کشی کر رہے ہیں ایک گھنٹہ بجلی ہو تی ہے اور ایک گھنٹہ نہیں ہو تی جس سے ہمارے بچوں کی پڑھا ئی بری طرح متاثر ہو کر ہمارے بچے اور بڑی ذہنی مریض بن گئے ہیں واپڈا کے میٹر ریڈنگ کا عملے نے بھی تبا ہی مچا دی ہیں کئی سالوں سے ایک ہی جگہ پر ڈیوٹی کر تے ہیں اور لوگوں کو لوٹتے ہیں ان سب کو تبدیل کیا جا ئے دیگر نے کہا کہ پبی بازار میں اما نکوٹ کا اڈہ واپس پرا نی جگہ پر منتقل کیا جا ئے نئی جگہ سے لوگوں کو شد ید مشکلات ہیں اور تیز رفتار والے ذیادہ کرا یہ وصول کر رہے ہیں ان کے خلاف کاروا ئی کریں خدریز ی میں روڈ میں کنڈے بن گئے ہیں اس کی مرمت کی جا ئے چیئر مین فضل نبی نے کہا کہ پو لیس چو کی اما نکوٹ میں نفری میں اضا فہ کیا جا ئے اور ایک موبا ئل گاڑی فرا ہم کی جا ئے اسسٹنٹ کمشنر پبی خو لہ حقدار نے کھلی کچہری سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آپ کے تمام مسا ئل میں سنے سیکورٹی اور منشیات فروشوں کے حوا لے ڈی ایس پی پبی بات کر و نگی سو ئی گیس کے حوا لے آپ کا مسئلہ ذاتی طور پر حل کر ونگی ایریگیشن نا لوں کی صفا ئی کے لئے ایریگیشن افسرا ن جلد صفا ئی کر نے کی ہدا یت کی اور دیگر مسا ئل حل کر نے کے لئے متعلقہ محکموں کو بھیج دیئے انہوں نے کہا کہ جو افسران غیر حا ضر ہیں ان کے خلاف کاروا ئی کے لئے ڈی سی کو تحریری طور پر آگا ہ کر و نگی کہ اس کے خلاف قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے