اورکزئی (مانند نیوز)اورکزئی تورسمت سے تعلق رکھنے والے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے فوٹوگرافر علی عمران خان نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے ماس کمیونیکیشن میں ایم ایس سی کی ڈگری مکمل کر لی۔علی عمران خان اپنی کامیابی کو والدہ کی دعاؤں اور اپنی محنت کا ثمر قرار دیا۔ وہ اس وقت ریجنل انفارمیشن آفس کوہاٹ میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔