دیربالا(شیخ ابوسعید)تحصیل واڑی ایلیٹ مارشل آرٹس اکیڈمی اور سمارٹ سکول واڑی کے طالبعلم سات سالانہ چھوٹا اتھلیٹ آذلان شاہ 27 نومبر کو لاہور میں نیشنل لیول پر ہونے والے رننیگ مقابلہ جانے سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان کے ساتھ ملاقات کرکے اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان نے اتھلیٹ آذلان شاہ کی خوب حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد انعام سے نوازا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان نے کہا کہ آذلان شاہ دیربالا کا فخر ہے اور ہم اس کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے اور انشائاللہ آذلان شاہ مستقبل میں پورے دنیا میں دیر کا نام روشن کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے