ہری پور (مانند نیوز)لیبر کورٹ ہزارہ ڈویژن ہری پور کے فیصلے کے مطابق ہری پور پریس کلب کے انتخابات، جو کہ 19 نومبر 2024 بروز منگل کو منعقد ہونے تھے، ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں ہری پور پریس کلب کے متعلق کیس کی سماعت زیر التوا ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔پریس کلب کے انتخابات اب 19 نومبر 2024 کو منعقد نہیں ہوں گے۔ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ کے فیصلے کے بعد نیا انتخابی شیڈیول جاری کیا جائے گا اور اس کے مطابق انتخابات کرائے جائیں گے۔پریس کلب کے تمام اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ عدالت کے فیصلے کا انتظار کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے