لوئر دیر (مانند نیوز)لوئر دیر کے سب ڈویژن ثمرباغ کے مختلف پیٹرول پمپس کو جرمانہ کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ ذیشان نجیب نے سب ڈویژن ثمرباغ میں موجود فعال پیٹرول پمپس کا دورہ کر کے گیج، قیمت اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا۔ کئی پیٹرول پمپس مالکان کو کم گیج، ذائد المیعاد آگ بجانے والے آلات کی موجودگی، اوگرا ریٹ سے تجاوز اور قانونی لوازمات کے غیر موجودگی پر بھاری جرمانہ کیا گیا۔ مذکورہ اقدام کا مقصد عوام کو پیٹرول اوگرا ریٹ اور معیاری گیج کے مطابق فراہمی یقینی بنانا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے