پشاور( مانند نیوز)جائیداد ڈاٹ کام کے سی او او اور دی رئیلٹرز ایسوسی ایشن مردان کے چئیر مین عمیر خان اتوزئی نے کہا کہ معاشرے میں محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،قومی ترقی وخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں اپنے ادارے کے ملازمین کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے،اس موقع پر دی رئیلٹرز ایسوسی ایشن مردان کے صدر محمدفاروق خان،جنرل سیکرٹری کاشف زمان،دی کانسپٹ کارپوریشن کے سی ای او عارف خان اتوزئی،ایم ڈی عابد خان اتوزئی،ڈائر یکٹر عاطف خان اتوزئی اورزیشان احمد نے جائیداد ڈاٹ کے تمام سٹاف میں شیلڈ،اسناد اور نقد انعامات تقسیم کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے