پبی (مانند نیوز)بھارتی جارحیت کے خلاف نوشہرہ میں ضلعی انتظامیہ اور عوام کی جانب سے ریلی نکالی گئی ریلی میں انتظامی افسران، وکلاءبرادری، سیاسی شخیصیات اور ٹی ایم ایز کے علاوہ سکولوں کے بچوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ڈاکٹرشیر زمان ڈوگر نے کی نوشہرہ کے شہریوں نے پاک فوج کے حق میں بھارت خلاف نعرے بازی کرتے رہیریلی سے اے سی ڈاکٹر شیر زمان ڈوگر اور دیگر مقررین نے کہا کہ بھارت رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کیا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا اس کی مثال نہیں ملتی پاکستانی افواج نے بھر پور جواب دیتے ہوئے بھارت کے پانچ طیارے گرادئے ملک بھر کی طرح نوشہرہ کے عوام بھی پاک فوج کے شانہ نشانہ کھڑے ہیں بھارت کے خلاف پاکستان کا بچہ بچہ جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں پاکستانی افواج کا جو جواب ہوگا وہ ایک مثال ہوگاتمام پاکستا نی قوم ملک کے دفاع کے لئے متحد ہیں اورجھاد کے جزبے کے ساتھ میدان جنگ میں لڑیں گے اور دشمن کو عبرت ناک شکست دینگے