پشاور(مانند نیوز)پاکستا نی اداکار نے سیاحت کو فروغ دینے پر ٹورازم 2025 ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں منعقدہ بین الاقوامی گولڈن ایوارڈ کا انعقاد ہوا جس میں مختلف ممالک کے اداکاروں،ماڈلز و دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے شرکت کی،پروگرام کے مہمان خصوصی بھارتی اداکار ارباز خان تھے جس نے بہترین کا رکردگی دکھانے والوں میں بین الاقوامی گولڈن ایوارڈ تقسیم کئے، پاکستانی اداکار سہیل زمان عرف پاک پٹھان بہترین انٹرنیشنل ٹورازم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہا۔اپنی ایک بیان میں پاک پٹھان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل ٹورازم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے