لوئر چترال (مانند نیوز)لوئر چترال میں ناقص صفائی، گرانفروشی اور سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی پر کئی دکانیں سیل کردی گئی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کے گڈ گورننس عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد آفتاب منیر نے عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے چترال بازار میں واقع مختلف پولٹری شاپس، بیکریز، ہوٹلز، سبزی کے دکانوں اور دیگر کاروباری مراکز کا معائنہ کیا۔ ناقص صفائی، گرانفروشی اور سرکاری نرخنامے کی عدم موجودگی پر متعدد دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی اور دکانیں سیل کردئیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو صفائی کے انتظامات میں بہتری لانے اور سرکاری نرخنامے پر عملدرامد یقینی بنانے کی ہدایات کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے