باجوڑ (مانند نیوز)باجوڑ میں مختلف بیماریوں سے بچاؤ کیلئے جانوروں پر سپرے مہم جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر ڈاکٹر احمد یونس کے زیر نگرانی میں محکمہ لائیو سٹاک باجوڑ کی ٹیموں نے مختلف تحصیلوں میں جانوروں کی نقل وحرکت، گانگوں بخار،لمپی سکن جیسے بیماریوں کی ممکنہ خدشات کے پیش نظر سپرے مہم چلایا۔ اس اقدام کا مقصد ضلع باجوڑ میں خصوصی طور پر کانگو بخار اور عمومی طور پرمتعدی امراض کی روک تھام کو بہتر بنانا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے