شانگلہ(مانند نیوز) شانگلہ امتحانی ڈیوٹی کے لیے ڈھیروں الوچ پورن جانے والے اساتذہ کی گاڑی کو حادثہ ایس ایس کفایت اللہ اور ساتھی پی ایس ٹی شریف خان جان بحق۔واقعہ منگل کے صبح الپوری سے الوچ پورن انٹرامتحانی حال میں ڈیوٹی کے لیے جانے جانے والے اساتذہ کفایت اللہ اور ان کی دوست شریف خان کیساتھ پیش آیا جب وہ امتحانی ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ ڈھیروں کے مقام پر گاڑی بے قابو ہو کر گہری کئی میں جاگری جس میں شریف خان موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ ان کے ساتھی کفایت اللہ شدید زخمی ہو گئے اور پرہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ مقامی افراد نے فوری طور پر دونوں کو ریسکیو کر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پورن منتقل کر دیا جس کے بعد حادثے میں جان بحق ہونے والے کفایت اللہ اور شریف خان کی میتوں کو الپوری پہنچا دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے