ملاکنڈ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، حامد الرحمٰن کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ملاکنڈ کے افسران نے مئی 2025 کی قومی انسدادِ پولیو مہم (NID) کے پہلے روز پولیو ویکسینیشن ٹیموں کی مارننگ اسمبلیز میں شرکت کی اور تمام ٹیموں کو ویکسینیشن کا عمل مؤثر انداز میں کرنے اور بہترین اہداف کے حصول کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو بھی ہدایت کی کہ اپنی اور ٹیموں کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے تاکہ پولیو مہم پُرامن طریقے سے مکمل ہو سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے