دیر بالا(مانند نیوز)اخگرام کالونی کے دو مقامی بندوں نے پورے گاؤں کے واحد آمد رفت کا سڑک بند کرکے علاقہ عمائدین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔علاقہ عمائدین نے ضلعی انتظامیہ سے اس مسلے کو حل کرنے کیلئے فوری نوٹس لیں۔علاقہ عمائدین کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس سنگین مسئلے کا حل نہیں نکالا تو ہم اسسٹنٹ کمشنر واڑی کے آفس کے سامنے احتجاج پر مجبور ہونگے۔حیات محمد اکرام الحق سردار حسین اور دیگر مشران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین مسئلہ کاحل جلد از جلد ضلعی انتظامیہ کرے ورنہ حل نہیں کیا ہم مین شارہ دیر اور چترال کا بلاک کرتا ہوں۔۔