ملاکنڈ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ حامد الرحمٰن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کی نگرانی میں کانگو وائرس سے بچاؤ کی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ اس مہم کے تحت ضلع بھر میں مویشی منڈیوں، چیک پوسٹس اور دیگر مقامات پر مویشیوں پر مخصوص ادویات کا اسپرے بھی کیا جا رہا ہے تاکہ اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ ڈائریکٹر لائیو اسٹاک نے عوام سے اپیل کی کہ کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے محکمہ لائیو اسٹاک کے اہلکاروں سے تعاون کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے