پبی (مانند نیوز) محرم الحرام کی مناسبت سے ٹریفک وارڈنز پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متحرک،180کالے شیشوں والی گاڑیوں،بلانمبر 33،بغیر لائسنس 17,فلش لائٹ,پریشر ہارن 77,ڈبل سواری44 کل 351گاڑی مالکان کو 03لاکھ 43ہزار800روپے جرمانہ کرکے قومی خزانے میں جمع کیاگیاتفصیلات کے مطابق:۔ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ کی واضح احکامات کی روشنی میں جہان اکبر DSP ٹریفک کی براہ راست نگرانی میں نوشاد علی خان انچارج ٹریفک وٹیم نے محرم الحرام میں دفعہ 144ض،ف کی خلاف ورزی کرنے پر 180گاڑیوں کے ڈرائیور ان کو02لاکھ 26ہزار500،بلانمبر 33گاڑیوں کو 13ہزار500توپے،بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے 17 ڈرائیور کو 05ہزار100روپے,پریشر ہارن اور فلش لائٹ کا استعمال کرنے والو 77 ڈرائیور کو 41ہزار 200روپے جبکہ ڈبل سواری کرنے پر 44ڈرائیور کو57ہزار500روپے جرمانہ کرکے کل 357گاڑیوں سے03لاکھ43ہزار800روپے قومی خزانے میں جمع کیے گئے ٹریفک قوانین کی پاسداری ہم سب کی زمہ داری ہے