پبی (مانند نیوز) تھانہ پبی پولیس کی کامیاب کاروائی،موٹر سائیکل چور گرفتار،موٹر سائیکل برآمد،تفتیش شروع،مذید انکشافات متوقع ہے تفصیلات کے مطابق۔مسمی عبداللہ ولد دولت خان ساکن مردان حال امان کوٹ نے پبی پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میں کامران مارکیٹ حجام کی دکان آیا تھا موٹر سائیکل کھڑی کی تھوڑی دیر بعد آکر دیکھا تو موٹر سائیکل کوئی چور لے گیا تھا،نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاعدنان اعظم خانایس ڈی پی او پبی سرکل نے طاہر احمد ایس ایچ اوتھانہ پبی،یوسف خان PASI/IOکو ٹاسک حوالہ کیاگیا۔ٹیم نے انتھک محنت سے ملزم کامران ولد حیات خان ساکن باجوڑ حال امان کوٹ تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا،ملزم کی نشاندھی پر موٹر سائیکل برآمد کیگئی،تفتیشں جاری ہے،مذید انکشافات متوقع ہیں