پبی (نما ئندہ )ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میڈم مدیحہ نے کنٹونمنٹ ڈسپنسری ہسپتال کا معائنہ کیا، رسالپور بازار میں پرائیس چیکنگ اور میڈیکل سٹورز میں لائسنسز کا معائنہ کیاضلعی انتظامیہ نوشہرہ غیر معیاری اورغیررجسٹرڈ مشروبات کیخلاف بلاامتیاز قانون کیمطابق سخت کارروائیاں کریگی